🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

101. ما قالوا في الرجل يقول لامرأته: إذا حملت فأنت طالق
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ اگر توحاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18707 ترقیم الشثری: -- 19417
١٩٤١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة قال: يقع عليها عند كل طهر مرة ثم يمسك حتى تطهر، فإذا استبان حملها بانت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، عن قتادة، قال: " يقع عليها عند كل طهر مرة , ثم يمسك حتى تطهر , فإذا استبان حملها بانت"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا جب تو حاملہ ہوئی تو تجھے طلاق ہے تو آدمی کو چاہئے کہ ہر طہر میں اس سے جماع کرنے کے بعد دوبارہ جماع نہ کرے یہاں تک کہ وہ دوبارہ حیض آنے کے بعد پاک ہوجائے، جب اس کا حمل ظاہر ہوجائے تو وہ بائنہ ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19417]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19417، ترقيم محمد عوامة 18707)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18708 ترقیم الشثری: -- 19418
١٩٤١٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال في رجل قال لامراته: إذا (حملت) (١) فانت طالق، قال: يغشاها (إذا) (٢) (تطهرت) (٣) من الحيض، ثم (يمسك) (٤) عنها إلى مثل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (حبلت).
(٢) في [هـ]: (فإذا).
(٣) في [هـ]: (طهرت).
(٤) في [أ، ب، س، هـ]: (يمسكها).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معاذ بن معاذ، عن اشعث، عن الحسن، انه قال في رجل قال لامراته: إذا حملت فانت طالق , قال:" يغشاها، إذا تطهرت من الحيض، ثم يمسك عنها إلى مثل ذلك"،
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جب تو حاملہ ہوئی تجھے طلاق ہے، تو وہ عورت کے حیض سے پاک ہونے کے بعد اس سے جماع کرے اور پھر رک جائے۔ حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس کے حمل کے ظاہر ہونے تک اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19418]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19418، ترقيم محمد عوامة 18708)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19419
١٩٤١٩ - وقال ابن سيرين: يغشاها حتى تحمل.
وقال ابن سيرين: يغشاها حتى تحمل
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19419، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں