🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
103. من قال: ليس في الطلاق والعتاق لعب، وقال: هو له لازم
جو حضرات فرماتے ہیں کہ طلاق اور غلام کو آزاد کرنے میں مزاح نہیں ہوتا، یہ لازم ہوجاتے ہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18717 ترقیم الشثری: -- 19428
١٩٤٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن (عياش) (١) عن عمرو (بن) (٢) مهاجر قال: كتب عبد الملك بن مروان وسليمان و (عمر) (٣) بن عبد العزيز ويزيد بن عبد الملك: (ما) (٤) اقلتم السفهاء (من) (٥) شيء، فلا (تقيلوهم) (٦) الطلاق والعتاق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عباس).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [ط]: (عمرو).
(٤) في [هـ]: (مهما).
(٥) في [هـ]: (عن).
(٦) في [ط، هـ]: (تقبلوهم)، وفي [س]: (تقتلوهم).

حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل بن عياش، عن عمرو بن مهاجر، قال: كتب عبد الملك بن مروان , وسليمان، وعمر بن عبد العزيز، ويزيد بن عبد الملك: " مهما اقلتم السفهاء عن شيء فلا تقيلوهم الطلاق والعتاق"
حضرت عمرو بن مہاجر رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ عبد الملک بن مروان، سلیمان، عمر بن عبد العزیز اور یزید بن عبدالملک s نے خط میں لکھا تھا کہ تم بیوقوفوں کی سب باتوں کو معاف کردو لیکن طلاق اور غلام کی آزادی میں انہیں چھوٹ نہ دو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19428]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19428، ترقيم محمد عوامة 18717)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19428 in Urdu