🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
108. ما قالوا في (عدة) المختلعة كيف (هي؟)
خلع یافتہ عورت کی عدت
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18769 ترقیم الشثری: -- 19485
١٩٤٨٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير وهشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كل فرقة كانت بين الرجل والمراة فعدتها عدة المطلقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، وهشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " كل فرقة كانت بين الرجل والمراة ؛ فعدتها عدة المطلقة".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد وعورت کے درمیان ہونے والی ہر جدائی میں عدت طلاق یافتہ عورت کی عدت جیسی ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19485، ترقيم محمد عوامة 18769)
 
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19485 in Urdu