مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
114. من قال: لا يلحقها الطلاق
جن حضرات کے نزدیک خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی
ترقیم عوامۃ: 18806 ترقیم الشثری: -- 19525
١٩٥٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن يونس ومنصور عن الحسن.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن يونس، ومنصور، عن الحسن،
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع کے بعد عدت میں طلاق دینے سے طلاق واقع نہیں ہوتی، خواہ عورت عدت میں ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19525]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19525، ترقيم محمد عوامة 18806)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19525 in Urdu