مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
115. ما قالوا (في) المختلعة،
خلع لینے والی عورت کا نفقہ عدت کے دوران مرد پر لازم ہوگا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 18815 ترقیم الشثری: -- 19535
١٩٥٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن يونس عن الحسن انه كان يقول: ليس للمختلعة ولا المطلقة ثلاثا سكنى ولا نفقة.
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن يونس، عن الحسن، انه كان يقول: " ليس للمختلعة ولا المطلقة ثلاثا سكنى , ولا نفقة"
حضرت حسن رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ خلع لینے والی عورت کے لئے اور اس عورت کے لئے جسے تین طلاقیں دی جاچکی ہوں رہائش اور نفقہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19535، ترقيم محمد عوامة 18815)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19535 in Urdu