🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. ما قالوا (في) المختلعة،
خلع لینے والی عورت کا نفقہ عدت کے دوران مرد پر لازم ہوگا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18816 ترقیم الشثری: -- 19536
١٩٥٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن (يزيد) (١) (عن) (٢) ابي العلاء عن قتادة قال: ليس للمختلعة و (المبارئة) (٣) نفقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (زياد) وفي [ط]: (زيد).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ط]: (المبادئة)، وفي [س]: (المبارة).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن يزيد، عن ابي العلاء، عن قتادة، قال: " ليس للمختلعة والمبارئة نفقة"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ خلع لینے والی اور نکاح سے فارغ ہوجانے والی عورت کے لئے نفقہ نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19536]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19536، ترقيم محمد عوامة 18816)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19536 in Urdu