مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 18822 ترقیم الشثری: -- 19542
١٩٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن (حبيب) (١) بن مهران (التيمي) (٢) قال: سالت عبد الله بن ابي اوفى عن امراة اختلعت من زوجها (ببقية) (٣) مهر كان لها عليه، فهل لهما ان يتراجعا؟ قال: نعم! إن لم يكن ذكر (فيه) (٤) طلاقا؛ بمهر (جديد) (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (جبير).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك، هـ]: (التميمي)، وانظر: التاريخ الكبير ٢/ ٣٢٤، والجرح والتعديل ٣/ ١٠٩، والكنى للدولابي ٢/ ٧٥٣، والمقتنى ٢/ ٦٠، والثقات ٤/ ١٤١.
(٣) في [أ، ب]: (بتقية).
(٤) سقط من: [أ، ب]، وفي [ط، هـ]: (فيها).
(٥) في [أ]: (حديد).
(٦) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا مروان بن معاوية، عن حبيب بن مهران التميمي، قال: سالت عبد الله بن ابي اوفى عن " امراة اختلعت من زوجها ببقية مهر كان لها عليه فهل لهما ان يتراجعا؟ قال: نعم , إن لم يكن ذكر فيه طلاقا بمهر جديد"،
حضرت حبیب بن مہران رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ اگر کسی عورت نے اپنے خاوند سے باقی ماندہ مہر کے عوض خلع کی تو کیا وہ رجوع کرسکتے ہیں، انہوں نے فرمایا کہ ہاں اگر طلاق کا ذکر نہ کیا ہو نئے مہر کے ساتھ رجوع کرسکتے ہیں۔ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ماہان رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہاں خواہ پانی کی ایک صراحی کے بدلے ہی کیوں نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19542، ترقيم محمد عوامة 18822)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19542 in Urdu