🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18823 ترقیم الشثری: -- 19544
١٩٥٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن عامر وعن إبراهيم قالا: إذا طلق الرجل امراته واحدة على جعل فلا يملك (الرجعة) (١) وهو خاطب من الخطاب.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ف]: (الركعة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن عامر، وعن إبراهيم، قالا: " إذا طلق الرجل امراته واحدة على جعل ؛ فلا يملك الرجعة، وهو خاطب من الخطاب".
حضرت عامر رحمہ اللہ اور حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو کسی عوض کے بدلے ایک طلاق دے دی تو وہ رجوع کا حق نہیں رکھتا، بلکہ پیام نکاح بھجوائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19544]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19544، ترقيم محمد عوامة 18823)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19544 in Urdu