🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18825 ترقیم الشثری: -- 19546
١٩٥٤٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة عن سعيد عن ابي معشر عن إبراهيم قال: (إذا) (١) (خلعها) (٢) ثم ندما وهي في عدتها لم (ترجع) (٣) إليه إلا بخطبة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط]: (مطموسة).
(٢) في [س، ط]: (جعلها).
(٣) في [ك]: (يرجع).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة، عن سعيد، عن ابي معشر، عن إبراهيم، قال: " إذا خلعها , ثم ندما وهي في عدتها ؛ لم ترجع إليه إلا بخطبة".
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب مرد نے عورت کو خلع کے ذریعے طلاق دی، پھر دونوں کو ندامت ہوئی، جبکہ عورت اپنی عدت میں ہو تو وہ پیام نکاح کے بغیر رجوع نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19546]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19546، ترقيم محمد عوامة 18825)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19546 in Urdu