مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
117. ما قالوا في المختلعة، لزوجها أن يراجعها؟
خلع یافتہ عورت کا خاوند اس سے رجوع کرسکتا ہے یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 18827 ترقیم الشثری: -- 19548
١٩٥٤٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سمعت ميمون بن مهران يقول في (الخلع) (١) : إذا قبل منها زوجها الفدية، ثم خطبها بعد ذلك قال: يتزوجها و (يسمي) (٢) لها مهرا جديدا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (الخلعة).
(٢) في [س، ط]: (تسمى).
حدثنا ابو بكر، قال: نا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سمعت ميمون بن مهران يقول في : إذا قبل منها زوجها الفدية ثم خطبها بعد ذلك، قال:" يتزوجها ويسمي لها مهرا جديدا"
حضرت میمون بن مہران رحمہ اللہ مختلعہ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اگر خاوند نے اس سے فدیہ قبول کرلیا پھر اس کے بعد پیام نکاح بھجوایا تو وہ شادی کرسکتا ہے لیکن نیا مہر مقرر کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19548]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19548، ترقيم محمد عوامة 18827)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19548 in Urdu