مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 18837 ترقیم الشثری: -- 19558
١٩٥٥٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن ابي حصين عن الشعبي انه كره ان ياخذ منها اكثر مما اعطاها.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19558]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19558، ترقيم محمد عوامة 18837)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19558 in Urdu