مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
118. من كره أن يأخذ من المختلعة أكثر مما أعطاها
عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: 18838 ترقیم الشثری: -- 19559
١٩٥٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن عبد الكريم عن سعيد بن المسيب انه كره ان ياخذ (منها) (١) اكثر مما اعطاها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: سقط (منها).
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عورت سے خلع کرتے ہوئے مہر سے زیادہ معاوضہ لینا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19559]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19559، ترقيم محمد عوامة 18838)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19559 in Urdu