مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
162. ما قالوا في الرجل تحته الأمة فيطلقها تطليقة ثم تعتق﴾
اگر ایک آدمی کے نکاح میں کوئی باندی ہو اور وہ اسے ایک طلاق دے دے پھر اس باندی کو آزاد کردیا جائے تو اس کی عدت کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19117 ترقیم الشثری: -- 19866
١٩٨٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: إذا طلقت تطليقة ثم (ادركتها عتاقه) (١) قبل ان تنقضي عدتها؛ اعتدت عدة (الحرة) (٢) ، وإذا طلقت تطليقتين ثم (ادركتها عتاقة) (٣) اعتدت عدة الامة لما بانت منه، والمتوفى عنها (٤) كذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، هـ]: (أدركها عتاقه).
(٢) في [س]: (الحر).
(٣) في [أ] هـ]: (أدركها عتاقه).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط].
حدثنا ابو بكر، قال: نا جرير، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " إذا طلقت تطليقة، ثم ادركها عتاقه قبل ان تنقضي عدتها ؛ اعتدت عدة الحرة , وإذا طلقت تطليقتين، ثم ادركها عتاقه ؛ اعتدت عدة الامة لما بانت منه , والمتوفى عنها كذلك"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کسی باندی کو ایک طلاق دی جائے اور پھر اس کو عدت کے پورا ہونے سے پہلے آزادی مل جائے تو وہ آزاد عورت والی عدت گزارے گی۔ اگر اسے دو طلاقیں دی جائیں اور پھر اسے آزادی مل جائے تو وہ باندی والی عدت گزارے گی۔ یہی حکم اس باندی کا ہے جس کا خاوند مرجائے۔ اور پھر اسے آزادی بھی مل جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19866]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19866، ترقيم محمد عوامة 19117)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19866 in Urdu