🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
169. من قال: طلاق اليهودية والنصرانية طلاق المسلمة و (عدتهما) مثل عدتها
جن حضرات کے نزدیک عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی مسلمان عورت کی طرح ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19146 ترقیم الشثری: -- 19898
١٩٨٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير عن عبيدة عن إبراهيم قال: طلاق اليهودية والنصرانية طلاق الحرة، و (عدتها) (١) عدة الحرة، ويقسم (لها) (٢) كما يقسم للحرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (عدتهما).
(٢) في [هـ]: (لهما).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الله بن نمير، عن عبيدة، عن إبراهيم، قال: " طلاق اليهودية والنصرانية طلاق الحرة , وعدتهما عدة الحرة , ويقسم لهما كما يقسم للحرة"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی آزاد مسلمان عورت کی طرح ہے۔ اور ان کے درمیان تقسیم بھی آزاد عورت کی طرح کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19898]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19898، ترقيم محمد عوامة 19146)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19898 in Urdu