مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
169. من قال: طلاق اليهودية والنصرانية طلاق المسلمة و (عدتهما) مثل عدتها
جن حضرات کے نزدیک عیسائی اور یہودی عورت کی طلاق مسلمان عورت کی طلاق کی طرح ہے اور ان کی عدت بھی مسلمان عورت کی طرح ہے
ترقیم عوامۃ: 19149 ترقیم الشثری: -- 19901
١٩٩٠١ - حدثنا ابو بكر قال: نا شبابة عن شعبة قال: سالت الحكم وحمادا عن الرجل يتزوج النصرانية (فقالا) (١) : (قسمتهما) (٢) سواء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [س]: (قسمتها).
حدثنا ابو بكر، قال: نا شبابة، عن شعبة، قال: سالت الحكم , وحمادا عن الرجل يتزوج النصرانية؟ فقالا:" قسمتهما سواء"
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے سوال کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عیسائی عورت سے شادی کرے تو (مسلمان عورت کے ہوتے ہوئے ان دونوں میں برابری اور تقسیم کا) کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ دونوں کے درمیان تقسیم میں برابری کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19901]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19901، ترقيم محمد عوامة 19149)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19901 in Urdu