🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها
جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19174 ترقیم الشثری: -- 19928
١٩٩٢٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الوهاب الثقفي عن حبيب قال: سالت عطاء فقال: تعتد حيث شاءت.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الوهاب الثقفي، عن حبيب، قال: سالت عطاء؟، فقال:" تعتد حيث شاءت" ,
حضرت حبیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء رحمہ اللہ سے مطلقہ کی عدت کے مقام کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ جہاں چاہے وہاں عدت گزار سکتی ہے۔ حضرت رضی اللہ عنہ حسن بھی یہی فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19928، ترقيم محمد عوامة 19174)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19928 in Urdu