🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
173. من رخص للمطلقة أنه تعتد في غير بيتها
جن حضرات کے نزدیک مطلقہ عدت میں اپنے خاوند کے گھر کے علاوہ بھی کہیں رہ سکتی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19175 ترقیم الشثری: -- 19930
١٩٩٣٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن بشر (قال: نا محمد بن عمرو) (١) قال: نا ابو سلمة عن فاطمة بنت قيس (قال) (٢) : (كتبت) (٣) ذلك من فيها كتابا، (قالت) (٤) : كنت عند رجل من بني مخزوم فطلقني البتة، فقال لي رسول الله ﷺ: ⦗٣٧٧⦘" (انتقلي) (٥) إلى (٦) ابن (ام) (٧) مكتوم فإنه رجل قد (ذهب) (٨) بصره، فإن وضعت شيئا لم ير شيئا" (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [ب]: (فأتت).
(٣) في [س]: (كتب).
(٤) في [س، ز، ك]: (قال).
(٥) في [ك]: (انتقل).
(٦) [جـ]: زيادة (بيت).
(٧) في [س]: سقطت (أم).
(٨) في [س]: (ذهبت).
(٩) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٨٠) [٣٩]، وأحمد (٢٧٣٢٧).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن بشر ، قال: نا محمد بن عمرو ، قال: حدثنا ابو سلمة ، عن فاطمة بنت قيس ، قال: كتبت ذلك من فيها كتابا، قالت: كنت عند رجل من بني مخزوم فطلقني البتة , فقال لي رسول الله صلى الله عليه وسلم:" انتقلي إلى بيت ابن ام مكتوم ؛ فإنه رجل قد ذهب بصره , فإن وضعت شيئا لم ير شيئا"
حضرت فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں بنومخزوم کے ایک آدمی کے نکاح میں تھی۔ انہوں نے مجھے حتمی طلاق دے دی تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ تم ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ کے گھر چلی جاؤ۔ وہ نابینا آدمی ہیں۔ اگر تم ضرورت کے تحت اپنے کپڑے اتارو گی تو بھی وہ کچھ نہ دیکھ سکیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19930]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19930، ترقيم محمد عوامة 19175)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19930 in Urdu