🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19191 ترقیم الشثری: -- 19949
١٩٩٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب عن يوسف بن ماهك عن امه (مسيكة) (١) ان امراة زارت اهلها، وهي في عدة (فتمخضت) (٢) (عندهن) (٣) ، (فبعثوني) (٤) إلى عثمان بعد (ما) (٥) صلى العشاء واخذ مضجعه فقلت: إن فلانة زارت اهلها، وهي في عدتها، وهي (تمخض) (٦) فما تامرني؟ (قال) (٧) : (فآمر ⦗٣٨٤⦘ بها) (٨) ان تحمل إلى (بيتها) (٩) في تلك الحال (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سيكة).
(٢) في [أ، ب]: (فمتحضت)، والمراد: قرب الولادة.
(٣) في [خ]: (عندهم).
(٤) في [أ، ب، س]: (فنعت)، وفي [جـ، ز، ك]: (فبعثن)، وفي [ط، هـ]: (فبعث).
(٥) في [هـ]: (أن).
(٦) في [أ، ب]: (تمحض)، وفي [جـ]: (تحض).
(٧) في [س]: (فقال).
(٨) في [س]: (آمرها).
(٩) في [أ، ب]: (ابنتها).
(١٠) مجهول؛ لجهالة مسيكة.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن ايوب، عن يوسف بن ماهك، عن امه مسيكة، ان امراة زارت اهلها وهي في عدة , فتمخضت عندهن , فبعثوني إلى عثمان بعدما صلى العشاء واخذ مضجعه , فقلت: إن فلانة زارت اهلها، وهي في عدتها , وهي تمخض فما تامرني؟ قال:" فامر بها ان تحمل إلى بيتها في تلك الحال"
حضرت مسیکہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک عورت عدت میں اپنے گھروالوں سے ملاقات کرنے گئی۔ وہاں اس کے بچے کی ولادت کا وقت قریب آگیا۔ ان لوگوں نے مجھے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس بھیجا کہ میں ان سے اس بارے میں سوال کروں۔ اس وقت وہ عشاء کی نماز پڑھ کر اپنے بستر پرجاچکے تھے۔ میں نے ان سے عرض کیا کہ فلاں عورت اپنی عدت میں اپنے گھروالوں سے ملاقات کے لئے گئی تھی وہاں اسے بچے کی پیدائش کا درد ہونے لگا ہے۔ آپ اس کے بارے میں مجھے کیا حکم دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اسی حال میں اس کے گھر لے جایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19949، ترقيم محمد عوامة 19191)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19949 in Urdu