مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
177. في المتوفى عنها من قال: تعتد في بيتها
وہ عورت جس کا خاوند فوت ہوجائے جن حضرات کے نزدیک وہ اپنے خاوند کے گھر میں عدت گزارے گی
ترقیم عوامۃ: 19195 ترقیم الشثری: -- 19953
١٩٩٥٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل قال: سمعت إبراهيم (يقول) (١) : المتوفى عنها زوجها لا تبيت (في غير) (٢) بيتها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [خ]: (عن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن إسماعيل، قال: سمعت إبراهيم , يقول: " المتوفى عنها زوجها لا تبيت في غير بيتها"
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند فوت ہوگیا ہو وہ اپنے گھر کے علاوہ کہیں رات نہیں رہ سکتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19953، ترقيم محمد عوامة 19195)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19953 in Urdu