🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
185. من قال: (من) يوم يأتيها الخبر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19260 ترقیم الشثری: -- 20022
٢٠٠٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن ليث عن الحكم ان عليا قال: من يوم ياتيها الخبر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع ضعيف؛ ليث ضعيف، والحكم لم يسمع من علي.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20022]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20022، ترقيم محمد عوامة 19260)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20022 in Urdu