مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. من قال: (من) يوم يأتيها الخبر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
ترقیم عوامۃ: 19261 ترقیم الشثری: -- 20023
٢٠٠٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسرائيل عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: (من) (١) يوم ياتيها الخبر (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) ضعيف؛ لضعف الحارث.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20023]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20023، ترقيم محمد عوامة 19261)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20023 in Urdu