مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
185. من قال: (من) يوم يأتيها الخبر
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی
ترقیم عوامۃ: 19262 ترقیم الشثری: -- 20024
٢٠٠٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي الاشهب عن الحسن قال: تعتد من يوم ياتيها الخبر.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس دن عورت کو خبر ملے اس دن سے عد ت شروع کرے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20024]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20024، ترقيم محمد عوامة 19262)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20024 in Urdu