مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ترقیم عوامۃ: 19293 ترقیم الشثری: -- 20059
٢٠٠٥٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد قال: إذا طلق الرجل امراته تطليقة فإنه يستاذن عليها، وتلبس ما شاءت من الثياب و (الحلي) (١) ؛ فإن لم يكن لهما إلا بيت واحد (فليجعلا) (٢) بينهما سترا ويسلم إذا دخل.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (الحل).
(٢) في [س]: (فليجعل).
حضرت سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب آدمی نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دی تو وہ اس کے پاس آنے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ البتہ عورت جیسے کپڑے اور زیورات چاہے استعمال کرسکتی ہے۔ اگر ان دونوں کے پاس ایک ہی کمرہ ہو تو درمیان میں پردہ ڈال لیں اور آدمی آنے سے پہلے سلام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20059]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20059، ترقيم محمد عوامة 19293)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20059 in Urdu