مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ترقیم عوامۃ: 19294 ترقیم الشثری: -- 20060
٢٠٠٦٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الرزاق عن معمر عن الزهري وقتادة قالا: في الرجل يطلق امراته (تطليقة) (١) او تطليقتين قالا: تشوف له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) تكرر في: [س].
حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں تو عورت اس کے لئے بناؤسنگھار کرسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20060]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20060، ترقيم محمد عوامة 19294)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20060 in Urdu