مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
190. ما قالوا فيه إذا طلقها طلاقا يملك الرجعة (تشوف) وتزين له
جن حضرات کے نزدیک اگر آدمی نے عورت کو طلاقِ رجعی دی ہو تو وہ بناؤ سنگھار اور زیب وزینت اختیار کرسکتی ہے
ترقیم عوامۃ: 19295 ترقیم الشثری: -- 20061
٢٠٠٦١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الصمد بن عبد الوارث عن هشام عن قتادة قال: قال علي: (لتشوف) (١) له (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: (تشوف).
(٢) منقطع؛ قتادة لم يسمع من علي.
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ طلاق رجعی کے بعد عورت اپنے خاوند کے لئے بناؤسنگھار کرسکتی ہے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ مرد کے لئے اس کے بال دیکھنا درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20061، ترقيم محمد عوامة 19295)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20061 in Urdu