مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
192. ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟
وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
ترقیم عوامۃ: 19308 ترقیم الشثری: -- 20075
٢٠٠٧٥ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن عبيد الله (بن عمر) (١) عن نافع عن ابن عمر قال: المتوفى عنها زوجها لا تكتحل، ولا (تختضب) (٢) ، (ولا تطيب) (٣) ، ولا تلبس ثوبا إلا ثوب عصب ولا (تبيت) (٤) عن بيتها ولكن تزور بالنهار] (٥) (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ]، وفي [جـ]: (عن عمر).
(٢) في [س]: (تخضب).
(٣) سقط من: [س، هـ].
(٤) في [هـ]: (تبين).
(٥) سقط الخبر من: [ط].
(٦) صحيح.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ وہ عورت جس کا خاوند انتقال کرگیا ہو وہ نہ سرمہ لگائے گی، نہ خضاب اور نہ ہی خوشبو، وہ صرف عصب نامی کپڑا پہنے گی۔ اپنے خاوند کے گھر سے باہر رات نہیں رہے گی البتہ اقارب سے ملاقات کے لئے جاسکتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20075]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20075، ترقيم محمد عوامة 19308)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20075 in Urdu