🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. ما قالوا في المتوفي عنها، ما (تجتنب) من الزينة في عدتها؟
وہ عورت جس کا خاوند انتقال کر گیاہو وہ عدت میں زینت کی کن کن چیزوں سے اجتناب کرے گی؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19309 ترقیم الشثری: -- 20076
٢٠٠٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (سعيد) (١) عن قتادة ان (اسماء) (٢) بنت (عثمان) (٣) توفي زوجها، فرمدت عينها، فبعثت إلى عائشة تسالها فنهتها ان تكتحل بالإثمد، (فبعثت إليها: اني قد كنت عودته عيني، وإني قد خشيت عليها؟ فبعثت إليها: لا تكتحل بالإثمد) (٤) وإن (انفضخت) (٥) عينك (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (سعد).
(٢) في [ع]: (أمة)، وفي [خ]: (أمينة).
(٣) في [جـ، ص]: (عميس).
(٤) في [أ، ب]: (فبعث إليها لا تكتحل بالإثمد)، وفي [س]: (فبعث إليها لا تكتحل بالإثمد).
(٥) في [س]: (انفصحت)، وفي [هـ]: (انفضحت).
(٦) منقطع؛ قتادة لا يروي عن عائشة.

حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ امینہ بنت عثمان کے خاوند فوت ہوگئے، خاوند کی فوتیدگی کے بعد ان کی آنکھ میں تکلیف ہوگئی۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس کسی کو بھیج کر پوچھا کہ بیماری کی صورت میں میں آنکھوں میں اثمد سرمہ لگایا کرتی تھی۔ مجھے اپنی آنکھ کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے تو کیا میں وہی سرمہ استعمال کرلوں؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا کہ اثمد سرمہ ہرگز نہ لگانا خواہ تمہاری آنکھ ہی ضائع ہوجائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20076]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20076، ترقيم محمد عوامة 19309)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20076 in Urdu