مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
193. في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19312 ترقیم الشثری: -- 20079
٢٠٠٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا بلکہ اس پر اسی کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20079، ترقيم محمد عوامة 19312)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20079 in Urdu