🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

193. في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19312 ترقیم الشثری: -- 20079
٢٠٠٧٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حبيب عن عطاء عن ابن عباس (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رحمہ اللہ اور حضرت جابر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا بلکہ اس پر اسی کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20079]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20079، ترقيم محمد عوامة 19312)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20080
٢٠٠٨٠ - وعن ابي الزبير عن جابر (قالا) (١) : لا نفقة لها، ينفق عليها من نصيبها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (قال).
(٢) صحيح.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20080، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19313 ترقیم الشثری: -- 20081
٢٠٠٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن سعيد عن قتادة عن (سعيد) (١) ابن المسيب وجابر بن عبد الله والحسن قال: كانوا يقولون: ليس لها نفقة، حسبها الميراث (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) منقطع؛ قتادة لم يسمع من جابر، فروايته عنه منقطعة.

حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ، حضرت جابر بن عبداللہ رحمہ اللہ اور حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اسے نفقہ نہیں ملے گا اور اس کے لئے میراث کافی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20081]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20081، ترقيم محمد عوامة 19313)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19314 ترقیم الشثری: -- 20082
٢٠٠٨٢ - [حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [ز، ك].
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ (١٩٣١٤ م) حضرت عطاء سے ایک اور سند سے یونہی منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20082]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20082، ترقيم محمد عوامة 19314)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20083
٢٠٠٨٣ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن حجاج عن عطاء قال: من نصيبها] (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [أ، جـ].
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20083، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19315 ترقیم الشثری: -- 20084
٢٠٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن جعفر عن الزهري قال: قال قبيصة ابن ذؤيب: لو انفقت عليها من غير نصيبها: انفقات عليها من نصيب الذي في بطنها.
حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر میں عورت پر اس کے حصے کے علاوہ خرچ کروں تو میں اس کے حصے میں سے خرچ کروں گا جو اس کے پیٹ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20084، ترقيم محمد عوامة 19315)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19316 ترقیم الشثری: -- 20085
٢٠٠٨٥ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : نا هشيم (و) (٢) ابن علية عن يونس عن الحسن قال: (ينفق عليها) (٣) من نصيبها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، ك]: سقطت (قال).
(٢) سقط من: [ب]، وفي [أ، ز، ط، هـ]: (نا).
(٣) سقط من: [جـ].

حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20085]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20085، ترقيم محمد عوامة 19316)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19317 ترقیم الشثری: -- 20086
٢٠٠٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن مهدي عن شعبة عن عمرو بن دينار ان ابن عباس قال: (١) المتوفى عنها وهي حامل لا نفقة لها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (في).
(٢) صحيح.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر حاملہ عورت کا خاوند فوت ہوجائے تو اسے نفقہ نہیں ملے گا۔ حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے ہمارے بارے میں یہی فیصلہ فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20086]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20086، ترقيم محمد عوامة 19317)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20087
٢٠٠٨٧ - وقضى (به فينا) (١) ابن الزبير (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) صحيح.

تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20087، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19318 ترقیم الشثری: -- 20088
٢٠٠٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم قال: ينفق عليها من نصيبها.
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20088، ترقيم محمد عوامة 19318)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں