مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
193. في المتوفي عنها زوجها وهي حامل (من) قال: ينفق عليها من نصيبها
اگر کسی حاملہ کا خاوند فوت ہوجائے تو اس پر اس کے وراثتی حصے میں سے خرچ کیا جائے گا
ترقیم عوامۃ: 19315 ترقیم الشثری: -- 20084
٢٠٠٨٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن جعفر عن الزهري قال: قال قبيصة ابن ذؤيب: لو انفقت عليها من غير نصيبها: انفقات عليها من نصيب الذي في بطنها.
حضرت قبیصہ بن ذؤیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر میں عورت پر اس کے حصے کے علاوہ خرچ کروں تو میں اس کے حصے میں سے خرچ کروں گا جو اس کے پیٹ میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20084، ترقيم محمد عوامة 19315)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20084 in Urdu