مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19334 ترقیم الشثری: -- 20109
٢٠١٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: قال عمر: إذا طلقت المراة (فحاضت) (١) حيضة او حيضتين ثم (رفعتها) (٢) (حيضتها) (٣) اعتدت للمحيض ثلاثة اشهر، (ثم) (٤) اعتدت للحمل تسعة اشهر ثم حلت للرجال (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (فخاصت).
(٢) في [جـ، س، ز، ك]: (رفعها).
(٣) في [س]: (حيضها).
(٤) سقط من: [س، ط].
(٥) صحيح.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک عورت کو طلاق دی جائے، پھر اسے ایک یا دو حیض آئی اور اس کے بعد اس کا حیض بند ہوجائے تو وہ حیض کے لئے تین مہینے شمار کرے گی اور حمل کے لئے نومہینے شمار کرے گی، پھر مردوں کے لئے حلال ہوجائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20109]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20109، ترقيم محمد عوامة 19334)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20109 in Urdu