مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19335 ترقیم الشثری: -- 20110
٢٠١١٠ - [حدثنا ابو بكر قال: حدثنا هشيم عن يونس عن الحسن في المراة إذا طلقها فحاضت حيضة او حيضتين تربص سنة، ثم تمكث بعد السنة ثلاثة اشهر ثم تزوج] (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر من: [هـ].
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کو طلاق دی گئی، پھر اسے ایک یا دو حیض آئے اور پھر حیض بند ہوگئے تو وہ ایک سال تک انتظار کرے اور ایک سال کے بعد پھر تین مہینے انتظار کرے پھر شادی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20110]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20110، ترقيم محمد عوامة 19335)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20110 in Urdu