🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19338 ترقیم الشثری: -- 20114
٢٠١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو معاوية (عن الاعمش) (١) عن إبراهيم عن علقمة انه طلق امراته تطليقة او تطليقتين، فحاضت حيضة او حيضتين في (ستة) (٢) عشر شهرا (او سبعة عشر شهرا) (٣) ، ثم لم تحض الثالثة حتى ماتت، (فاتى) (٤) عبد الله فذكر ذلك له فقال عبد الله: حبس الله عليك ميراثها، (وورثه) (٥) منها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
(٢) في [س]: (ستة عشر أشهرًا)، وفي [ط]: (عشر أشهر).
(٣) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٤) في [س، ز، ط]: (قال).
(٥) في [جـ]: (فورثه).
(٦) صحيح.

حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دیں پھر خاتون کو سولہ یاسترہ مہینوں میں ایک یا دو حیض آئے، انہیں تیسرا حیض نہ آیا کہ ان کا انتقال ہوگیا۔ حضرت علقمہ حضرت عبد اللہ کے پاس آئے اور ان سے اس بارے میں سوال کیا تو حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اللہ نے اس کی میراث تمہارے لئے روک کر رکھی۔ پھر حضرت عبد اللہ نے انہیں وارث قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20114، ترقيم محمد عوامة 19338)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20114 in Urdu