مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
196. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته فترتفع حيضتها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق دے اور پھراس کوحیض نہ آئے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19339 ترقیم الشثری: -- 20115
٢٠١١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد الاحمر عن يحيى بن سعيد عن محمد ابن يحيى بن حبان (ان جده حبان) (١) بن (منقذ) (٢) كانت عنده امراتان: امراة من بني هاشم، وامراة من الانصار، وانه طلق الانصارية وهي ترضع، وكانت إذا ارضعت مكثت سنة لا تحيض، فمات حبان عند راس السنة، فورثها عثمان، وقال للهاشمية: هذا راي ابن عمك: علي بن ابي طالب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، س، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (معبد)، وفي [س]: (مسعد)، وفي [جـ]: (سعد).
(٣) منقطع؛ محمد بن حيان لا يروي عن عثمان.
حضرت محمد بن یحییٰ بن حبان رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ ان کے دادا حضرت حبان بن منقذ کی دو بیویاں تھیں، ایک بنو ہاشم سے اور دوسری انصار سے۔ انہوں نے اپنی انصاریہ بیوی کو طلاق دے دی جبکہ وہ بچے کو دودھ پلاتی تھیں۔ جب وہ بچے کو دودھ پلاتی تھیں تو انہیں ایک سال تک حیض نہیں آتا تھا۔ حضرت حبان وہ سال پورا ہونے سے پہلے انتقال کرگئے تو حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے ان کی بیوی کو وارث قرار دیا۔ اور ہاشمیہ بیوی سے فرمایا کہ یہی رائے تمہارے چچا زاد حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی بھی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20115]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20115، ترقيم محمد عوامة 19339)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20115 in Urdu