مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
198. ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 19346 ترقیم الشثری: -- 20122
٢٠١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن ابي سلمة قال: الحكمان إن شاءا جمعا، وإن شاءا فرقا.
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ثالث چاہیں تو دونوں کو جمع کردیں اور چاہیں توجدا کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20122، ترقيم محمد عوامة 19346)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20122 in Urdu