🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

198. ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19344 ترقیم الشثری: -- 20120
٢٠١٢٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن موسى بن عبيدة عن محمد بن كعب قال: قال علي: الحكمان بهما يجمع الله، وبهما يفرق (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف موسى بن عبيدة.
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ثالثوں کے ذریعے اللہ تعالیٰ میاں بیوی کو جمع کرتا ہے اور انہی کے ذریعے جدا کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20120]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20120، ترقيم محمد عوامة 19344)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19345 ترقیم الشثری: -- 20121
٢٠١٢١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن إسماعيل عن الشعبي قال: ما قضى الحكمان جائز.
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا۔ فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20121، ترقيم محمد عوامة 19345)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19346 ترقیم الشثری: -- 20122
٢٠١٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى بن ابي كثير عن ابي سلمة قال: الحكمان إن شاءا جمعا، وإن شاءا فرقا.
حضرت ابو سلمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ثالث چاہیں تو دونوں کو جمع کردیں اور چاہیں توجدا کردیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20122]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20122، ترقيم محمد عوامة 19346)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19347 ترقیم الشثری: -- 20123
٢٠١٢٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان (عن) (١) ابي هاشم عن مجاهد في قوله تعالى: ﴿إن يريدا إصلاحا يوفق الله بينهما﴾ [النساء: ٣٥] ، قال: هما الحكمان.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط]: (بن).
حضرت مجاہد رحمہ اللہ قرآن مجید کی آیت {إنْ یُرِیدَا إصْلاَحًا یُوَفِّقَ اللَّہُ بَیْنَہُمَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دو ثالث ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20123]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20123، ترقيم محمد عوامة 19347)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19348 ترقیم الشثری: -- 20124
٢٠١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا اسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم قال: إذا الحكمان اختلفا (فلا) (١) حكم لهما؛ ويجعل غيرهما، وإن اتفقا جاز (حكمهما) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [س، ط]: (حكمًا).

حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والوں میں اختلاف ہوجائے تو ان کے فیصلے کا کوئی اعتبار نہیں کسی اور کو ثالث بنایا جائے اور اگر ان کا اتفاق ہوجائے تو انہی کا فیصلہ نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20124، ترقيم محمد عوامة 19348)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19349 ترقیم الشثری: -- 20125
٢٠١٢٥ - [حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر عن ليث عن طاوس في الحكمين: إذا (حكما) (١) فخذ بحكمهما] (٢) ولا تتبع اثر غيرهما؛ وإن كان قد حكم قبلهما عليك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (حكمهما).
(٢) تكرر ما بين المعكوفين من: [جـ، ز].

حضرت طاؤس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والے فیصلہ کردیں تو ان کا فیصلہ قبول کرلو اور کسی اور کے پیچھے مت جاؤ اگرچہ ان کی طرف سے تمہارے خلاف ہی فیصلہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20125]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20125، ترقيم محمد عوامة 19349)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19350 ترقیم الشثری: -- 20126
٢٠١٢٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن (عطاء) (١) عن سعيد بن جبير عن ابن عباس: ﴿إن يريدا إصلاحا يوفق الله بينهم﴾ قال: هما الحكمان (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (طا).
(٢) ضعيف؛ عطاء اختلط، ورواية ابن فضيل عنه بعد اختلاطه.

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما قرآن مجید کی آیت {إنْ یُرِیدَا إصْلاَحًا یُوَفِّقَ اللَّہُ بَیْنَہُمَا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد دو ثالث ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20126]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20126، ترقيم محمد عوامة 19350)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں