مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
198. ما قالوا في الحكمين، من قال: (ما صنعا) من شيء فهو جائز
جو حضرات فرماتے ہیں کہ دو ثالث میاں بیوی کے درمیان جو فیصلہ کردیں وہ نافذ ہوگا
ترقیم عوامۃ: 19348 ترقیم الشثری: -- 20124
٢٠١٢٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا اسباط بن محمد عن مطرف عن الحكم قال: إذا الحكمان اختلفا (فلا) (١) حكم لهما؛ ويجعل غيرهما، وإن اتفقا جاز (حكمهما) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ز، ط، هـ]: (قال).
(٢) في [س، ط]: (حكمًا).
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب دو فیصلہ کرنے والوں میں اختلاف ہوجائے تو ان کے فیصلے کا کوئی اعتبار نہیں کسی اور کو ثالث بنایا جائے اور اگر ان کا اتفاق ہوجائے تو انہی کا فیصلہ نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20124]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20124، ترقيم محمد عوامة 19348)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20124 in Urdu