🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
200. من قال: على الغائب نفقة فإن بعث وإلا طلق
جو حضرات فرماتے ہیں کہ جو شخص بیوی سے دور چلا گیا ہو اس پربھی بیوی کانفقہ لازم ہے اگر وہ بھیجے تو ٹھیک وگرنہ طلا ق دے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19358 ترقیم الشثری: -- 20135
٢٠١٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الله بن نمير قال: (نا) (١) (عبيد الله) (٢) بن عمر (عن نافع) (٣) (عن ابن عمر) (٤) قال: كتب عمر إلى امراء الاجناد فيمن غاب عن نسائه من اهل المدينة (فامرهم) (٥) ان يرجعوا إلى نسائهم، إما ان يفارقوا (و) (٦) إما ان يبعثوا بالنفقة، فمن فارق منهم فليبعث بنفقة ما ترك (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (حدثنا).
(٢) في [أ، ب، س، ط، ك]: (عبد اللَّه)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (١٢٣٤٦)، وعمدة القارئ ٢١/ ١٥، والمحلى ١٠/ ٩٣، والبدر المنير ٨/ ٣١٥.
(٣) سقط من: [س، ط].
(٤) سقط من: [ط، هـ].
(٥) في [جـ، ع]: (يأمرهم).
(٦) في [س]: سقط.
(٧) صحيح.

حضرت نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے مختلف علاقوں کی طرف روانہ کردہ لشکروں کے سپہ سالاروں کو حکم لکھا تھا کہ جو لوگ اپنی بیویوں سے دور ہیں انہیں حکم دو کہ وہ اپنی بیویوں کے پاس لوٹ جائیں۔ یا تو انہیں چھوڑ دیں یا انہیں نفقہ بھیجیں۔ جو اپنی بیوی کو چھوڑنا چاہتا ہے وہ اس نفقے کو بھی بھیجے جو اب تک نہیں بھیجا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20135]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20135، ترقيم محمد عوامة 19358)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20135 in Urdu