🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
206. ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19388 ترقیم الشثری: -- 20166
٢٠١٦٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا حاتم بن وردان عن يونس قال: كان الحسن يقول: لو ان رجلا قال: إن دخلت دار بني فلان فامراتي طالق، فينسى فيدخلها او دخلها وهو لا يعلم، قال: كان يجعله مثل (العمد) (١) إلا ان يشترط فيقول: إلا ان انسى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س، ط، هـ]: (العهد).
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی شخص یہ کہے کہ اگر میں فلاں کے گھر میں داخل ہوا تو میری بیوی کو طلاق ہے، پھر وہ بھول کر اس گھر میں داخل ہوگیا اور بغیر علم کے وہاں داخل ہوگیا تو یہ جان بوجھ کرجانے کی طرح ہوگا۔ البتہ اگر اس نے قسم کھاتے ہوئے بھول وغیرہ کو مستثنیٰ کیا تھا تو پھر طلاق نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20166]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20166، ترقيم محمد عوامة 19388)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20166 in Urdu