مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19389 ترقیم الشثری: -- 20167
٢٠١٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سليم عن عبد الله بن عثمان قال: حلف اخي (عمر) (١) بن عثمان (بعتق) (٢) جارية له الا يشرب من (يدها) (٣) ، إلى ⦗٤٣٧⦘ اجل ضربه فنسي قبل الاجل، فشرب، (فاستفتيت) (٤) له عطاء ومجاهدا وسعيد بن جبير وعليا الازدي وكلهم راى انها حرة.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عمرو).
(٢) في [س، هـ]: (يعتق).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (مدها).
(٤) في [ط]: (فاستقيقت)، وفي [ع]: (فاستبقيت).
حضرت عبداللہ بن عثمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے بھائی عمر بن عثمان رحمہ اللہ نے اس بات کی قسم کھائی کہ فلاں مدت تک اگر فلاں باندی کے ہاتھ سے پیوں تو وہ آزاد ہے۔ پھر وہ مدت پوری ہونے سے پہلے بھول گئے اور اس کے ہاتھ سے پی لیا۔ میں نے حضرت عطاء، حضرت مجاہد، حضرت سعید بن جبیر اور حضرت علی رضی اللہ عنہازدی s سے اس بارے میں سوال کیا تو ان سب نے یہی کہا کہ وہ آزاد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20167]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20167، ترقيم محمد عوامة 19389)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20167 in Urdu