مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
206. ما قالوا في الرجل يحلف على الشيء بالطلاق فينسى فيفعله أو العتاق
اگر کوئی شخص کسی عمل پر طلاق یاآزادی کی قسم کھائے او رپھر بھول کر وہ کام کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 19390 ترقیم الشثری: -- 20168
٢٠١٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سليم قال: نا بهذا الحديث ابن جريج فانكر ان يكون (١) عطاء يرى في النسيان شيئا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (كان).
حضرت عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے میری امت سے تین چیزوں کو اٹھا لیا ہے: خطا، بھول اور وہ عمل جو زبردستی کرایا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20168]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20168، ترقيم محمد عوامة 19390)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20168 in Urdu