مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
221. في الطلاق في الشرك، من رآه جائزا
جن حضرات کے نزدیک حالتِ شرک میں دی گئی طلاق کااعتبار ہے
ترقیم عوامۃ: 19436 ترقیم الشثری: -- 20222
٢٠٢٢٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا حفص عن ابن (جريج) (١) قال: قلت لعطاء ابلغك ان رسول الله ﷺ ترك اهل الجاهلية على ما كانوا عليه من نكاح او طلاق؟ قال: نعم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، س]: (جريح).
(٢) مرسل؛ عطاء تابعي.
حضرت ابن جریج رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ کیا آپ کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ بات پہنچی ہے کہ آپ نے اہل جاہلیت کو ان میں رائج نکاح اور طلاق کے ضابطوں کو باقی رکھا تھا؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں ایسا ہی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20222]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20222، ترقيم محمد عوامة 19436)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20222 in Urdu