مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19455 ترقیم الشثری: -- 20243
٢٠٢٤٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا مروان بن معاوية عن عاصم عن عكرمة قال: (خاصم) (١) عمر ام عاصم في عاصم إلى ابي بكر، فقضى لها به ما لم يكبر او (تتزوج) (٢) ، فيختار (لنفسه) (٣) قال: هي اعطف والطف وارق و (احنا) (٤) وارحم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (عاصم).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (يتزوج).
(٣) في [س]: (نفسه).
(٤) في [هـ]: (أرضى)، وفي [ز]: (أحيا).
(٥) منقطع؛ عكرمة لم يسمع من عمر.
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ام عاصم کو فریق بنا کر حضرت عاصم کی پرورش کا مسئلہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کے پاس پیش کیا۔ انہوں نے فیصلہ فرمایا کہ بچہ حضرت ام عاصم کے پاس رہے گا جب تک بالغ نہ ہوجائے اور یا جب تک شادی نہ کرلے۔ اور فرمایا کہ ماں بچے پر زیادہ مہربان، رحم کرنے والی، نرم دل اور شفقت کرنے والی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20243]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20243، ترقيم محمد عوامة 19455)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20243 in Urdu