مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
ترقیم عوامۃ: 19457 ترقیم الشثری: -- 20245
٢٠٢٤٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية عن ايوب ويونس عن ابن سيرين عن ⦗٤٥٨⦘ شريح قال: الاب (احق) (١) ، و (الام) (٢) ارفق.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [خ]: (أحسن).
(٢) في [ط]: (الأمم).
حضرت شریح رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ باپ زیادہ حقدار ہے اور ماں زیادہ نرمی کرنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20245]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20245، ترقيم محمد عوامة 19457)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20245 in Urdu