🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19459 ترقیم الشثری: -- 20247
٢٠٢٤٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) ابن علية عن يونس عن الحسن قال: هي احق بولدها وإن تزوجت.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (يعلى).
حضرت حسن فرماتے ہیں عورت بچے کی زیادہ حق دار ہے خواہ شادی بھی کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20247]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20247، ترقيم محمد عوامة 19459)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20247 in Urdu