🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
225. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته ولها ولد صغير
اگر کوئی شخص کسی عورت کو طلاق دے اور اس کا چھوٹا بچہ ہو تو وہ کس کے پاس رہے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19462 ترقیم الشثری: -- 20250
٢٠٢٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن علي بن مبارك عن يحيى (عن) (١) ابي ميمونة عن ابي هريرة قال: جاءت امراة إلى رسول الله ﷺ (قد) (٢) طلقها زوجها فارادت ان تاخذ ولدها قال: فقال رسول الله ﷺ:"استهما فيه"، فقال الرجل: من يحول بيني وبين ابني؟ فقال رسول الله ﷺ للابن:"اختر: ايهما شئت"، قال: فاختار امه فذهبت به (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (بن).
(٢) في [هـ]: (وقد).
(٣) صحيح؛ أبو ميمونة ثقة، أخرجه أحمد (٩٧٧١)، وأبو داود (٢٢٧٧)، والنسائي ٦/ ١٨٥، وابن ماجه (٢٣٥١)، والترمذي (١٣٥٧)، والشافعي في الأم ٥/ ٩٢، والحاكم ٤/ ٩٧، والحميدي (١٠٨٣)، والبيهقي ٨/ ٣، والدارمي (٢٢٩٣).

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک عورت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئی۔ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی تھی۔ وہ عورت اپنا بچہ لینا چاہتی تھی۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میاں بیوی بچے کے بارے میں قرعہ اندازی کرلو۔ آدمی نے کہا کہ میرے اور میرے بچے کے درمیان کون حائل ہوسکتا ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بچے سے فرمایا کہ جس کو چاہو اختیار کرلو۔ بچے نے ماں کو اختیار کرلیا اور وہ اسے لے کر چلی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20250]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20250، ترقيم محمد عوامة 19462)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20250 in Urdu