مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
234. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها
اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
ترقیم عوامۃ: 19514 ترقیم الشثری: -- 20304
٢٠٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن خالد عن عكرمة قال: في رجل قذف امراته (فماتت) (١) قبل ان يلاعنها قال: إن (كذب) (٢) نفسه جلد (وورثها) (٣) وإن اقام شهودا ورث، وإن حلف لم يرث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٢) في [ع]: (أكذب).
(٣) في [جـ]: (وورث).
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی اور وہ عورت لعان سے پہلے انتقال کرگئی تو اگر وہ آدمی اپنی تکذیب کردے تو اسے کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ وارث ہوگا اور اگر وہ گواہ پیش کردے تو وارث ہوگا اور اگر قسم کھائے تو وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20304، ترقيم محمد عوامة 19514)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20304 in Urdu