مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
234. ما قالوا في الرجل يقذف امرأته ثم يموت قبل أن يلاعنها
اگر ایک آدمی اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائے پھر لعان سے پہلے اس کا انتقال ہوجائے تو کیا وہ ایک دوسرے کے وارث ہوں گے؟
ترقیم عوامۃ: 19510 ترقیم الشثری: -- 20299
٢٠٢٩٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن عطاء قال: يتوارثان ما لم (يتلاعنا) (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (يتلاعبا)، وفي [س]: (يتلاعنها).
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک لعان نہ ہو ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20299]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20299، ترقيم محمد عوامة 19510)
ترقیم عوامۃ: 19511 ترقیم الشثری: -- 20300
٢٠٣٠٠ - [حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: يتوارثان ما لم (يتلاعنا) (١) ] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (يتلاعنها).
(٢) تكرر الخبر في: [ز].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک لعان نہ ہو ایک دوسرے کے وارث ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20300]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20300، ترقيم محمد عوامة 19511)
ترقیم عوامۃ: 19512 ترقیم الشثری: -- 20301
٢٠٣٠١ - [حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن حماد عن إبراهيم قال: إذا مات احدهما قبل اللعان (توارث) (١) ] (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (يتوارثا).
(٢) سقط الخبر من: [ب، جـ].
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب لعان سے پہلے دونوں میں سے کوئی ایک مرگیا تو وہ وارث ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20301]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20301، ترقيم محمد عوامة 19512)
ترقیم عوامۃ: 19513 ترقیم الشثری: -- 20302
٢٠٣٠٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: يرثها.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد عورت کا وارث ہوگا۔ حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مرد کو کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ وارث ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20302]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20302، ترقيم محمد عوامة 19513)
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 20303
٢٠٣٠٣ - وقال (الحكم) (١) : يضرب (٢) ويرثها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (الحاكم).
(٢) في [خ]: زيادة (وارثها).
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20303، ترقيم محمد عوامة ---)
ترقیم عوامۃ: 19514 ترقیم الشثری: -- 20304
٢٠٣٠٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن خالد عن عكرمة قال: في رجل قذف امراته (فماتت) (١) قبل ان يلاعنها قال: إن (كذب) (٢) نفسه جلد (وورثها) (٣) وإن اقام شهودا ورث، وإن حلف لم يرث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ز، ك].
(٢) في [ع]: (أكذب).
(٣) في [جـ]: (وورث).
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی اور وہ عورت لعان سے پہلے انتقال کرگئی تو اگر وہ آدمی اپنی تکذیب کردے تو اسے کوڑے لگائے جائیں گے اور وہ وارث ہوگا اور اگر وہ گواہ پیش کردے تو وارث ہوگا اور اگر قسم کھائے تو وارث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20304]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20304، ترقيم محمد عوامة 19514)
ترقیم عوامۃ: 19515 ترقیم الشثری: -- 20305
٢٠٣٠٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد عن قتادة عن جابر بن زيد انه قال: إذا مات احدهما قبل الملاعنة، إن هي اقرت بها رجمت وصار إليها الميراث، وإن التعنت ورثت، وإن لم تقر (بواحد) (١) (منهما) (٢) فلا ميراث لها ولا عدة عليها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، هـ]: (بواحدة).
(٢) في [أ، ب، س]: (منها).
حضرت جابر بن زید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب ان دونوں میں سے کوئی ایک لعان سے پہلے مرگیا اور پھر اگر عورت زنا کا اقرار کرے تو اسے سنگسار کیا جائے گا اور میراث اس کے مال میں شامل ہوگی اور اگر وہ لعان کرے تو وارث ہوگی۔ اگر وہ ان دونوں چیزوں میں سے کسی کا اقرار نہ کرے تو اسے میراث نہیں ملے گی اور اس پر عدت بھی لازم نہیں ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20305]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20305، ترقيم محمد عوامة 19515)
ترقیم عوامۃ: 19516 ترقیم الشثری: -- 20306
٢٠٣٠٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا (١) إسماعيل بن علية عن معمر عن الزهري في رجل قذف امراته ثم ماتت قال: يرثها ولا ملاعنة بينهما.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، هـ]: زيادة (عبد الأعلى عن سعيد عن قتادة عن).
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی پر تہمت لگائی اور پھر وہ مرگئی تو آدمی اس عورت کا وارث ہوگا اور دونوں کے درمیان لعان نہ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20306]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20306، ترقيم محمد عوامة 19516)
ترقیم عوامۃ: 19517 ترقیم الشثری: -- 20307
٢٠٣٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن فضيل عن عبد الملك عن عطاء قال: يجلد ولا ملاعنة بعد الموت.
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اس صورت میں اسے کوڑے لگائے جائیں گے اور موت کے بعدلعان نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20307]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20307، ترقيم محمد عوامة 19517)
ترقیم عوامۃ: 19518 ترقیم الشثری: -- 20308
٢٠٣٠٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا (محمد) (١) بن فضيل عن اشعث عن الشعبي قال: إذا قذفها ثم ماتت قبل ان يلاعنها قال: إن شاء اكذب نفسه وورث، وإن شاء لاعن ولم يرث.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (محمد).
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی پر زنا کی تہمت لگائی اور وہ لعان سے پہلے مرگئی تو اگر وہ چاہے تو اپنی تکذیب کردے اور وارث ہوجائے اور اگر چاہے تو لعان کرلے ا س صورت میں وار ث نہیں ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20308]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20308، ترقيم محمد عوامة 19518)