مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
246. ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟
آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 19544 ترقیم الشثری: -- 20335
٢٠٣٣٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا معاذ بن معاذ عن اشعث عن الحسن انه قال: لا تجبر المراة على الرضاع، وتجبر ام الولد.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبور نہیں کیا جائے گا جبکہ ام ولد کو مجبور کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20335]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20335، ترقيم محمد عوامة 19544)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20335 in Urdu