مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
246. ما قالوا في الحرة تجبر على رضاع ابنها؟
آزاد عورت کو بچے کو دودھ پلانے پر مجبو رکیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 19545 ترقیم الشثری: -- 20336
٢٠٣٣٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن جويبر عن الضحاك قال: إذا كان ⦗٤٨٣⦘ للمراة صبي مرضع، فهي احق به، (ولها اجر) (١) (رضاع) (٢) مثلها إن قبلته، وإن لم تقبله استرضع له من (غيرها) (٣) إن قبل الصبي من غيرها فذلك؛ وإن لم (يقبل) (٤) جبرت على رضاعه واعطيت (اجر) (٥) مثلها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ك]: (وأنا أحد)، وفي [ط]: (ولها أجرة).
(٢) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (الرضاع).
(٣) في [س]: (غيره).
(٤) في [س، ط، هـ]: (تقبل).
(٥) في [هـ]: (أجرًا).
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت کا دودھ پینے والا بچہ ہو تو وہ اس کو دودھ پلانے کی زیادہ حقدار ہے، اور اس اس جیسی عورتوں کے برابر بدلہ ملے گا اگر وہ دودھ پلانے کو قبول کرلے۔ اور اگر وہ قبول نہ کرے تو کسی اور سے دودھ پلوایا جائے گا۔ اگر بچہ کسی اور عورت کا دودھ پینے لگے تو ٹھیک ورنہ اس کی ماں کو دودھ پلانے پر مجبور کیا جائے گا اور اسے اس کی قیمت دی جائے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 20336]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 20336، ترقيم محمد عوامة 19545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 20336 in Urdu